کوٹہ پر صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ؟ ایسی پالیسی کو اٹھا کر پھینک دینا چاہئے ، چیف جسٹسJanuary 4, 2024By Mehmood Ahmed0 کیا وزیراعظم کے پاس پالیسی تبدیل کرنے کا اختیار ہے ، ایسی خیراتی پالیسیاں کیوں بناٸی جاتی ہیں ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ