موڈیز نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی، قرضوں کا خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہMay 17, 2025By ویب ڈیسک0 ٹریپل اے سے اے اے ون کر دی گئی، مالیاتی پالیسیوں پر انتظامیہ اور کانگریس میں اتفاق نہیں