کابل میں بس الٹنےسے 25 مسافر جاں بحق ، 27 زخمیAugust 28, 2025By Mehmood Ahmed0 حادثہ ارغندی کے علاقے میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل