چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرتOctober 11, 2024By Hasnat Mughal0 قاضی فائز عیسیٰ نے ڈنر لینے سے معذرت کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ الوداعی ڈنر پر 20 لاکھ سے زیادہ کا خرچ آتا ہے۔