پی کے ایل آئی میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے گنجائش ختمJune 6, 2020By ویب ڈیسک0 ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق اسپتال میں 75 مریضوں کو آئسولیشن وارڈز میں رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔