ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیNovember 27, 2024By ویب ڈیسک0 پاکستان نے نیپال کا 101رنز کا ہدف محض 6.4 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے مکمل کرلیا۔