آئی سی سی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرارJuly 10, 2024By Hasnat Mughal0 آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم چوتھے اور محمد رضوان پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوزبٹلر کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔