سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی ارب پتی لبنانی کیساتھ شادیNovember 11, 2022By ویب ڈیسک0 شادی کی تقریب امریکی ریاست فلوریڈا میں پام بیچ میں ’مار اے لاگو‘ اسٹیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر منعقد ہو گی۔