ٹھٹھہ، قومی شاہراہ پر ٹریلر اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحقMay 25, 2024By Lal Khan0 حادثے میں 4 افراد موقع پرہی دم توڑ گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے، ریسکیو حکام