پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئیDecember 18, 2023By Mehmood Ahmed0 لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 2760 سے 2680 روپے، کراچی کا 6350 سے 6150 روپے ہو گیا