مزید سات قومی کرکٹرز میں کورونا کی تشخیصJune 23, 2020By ویب ڈیسک0 کھلاڑیوں کے دوبارہ ٹیسٹ 25 جون کو ہوں گے، ہمارے پاس اتنےکھلاڑی ہیں کہ ہم انگلینڈ کے دورے پر جا سکتے ہیں، وسیم خان