چین نے 6 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کردیNovember 26, 2023By Arshad Khan0 یکم دسمبر سے آئندہ سال 30 نومبر تک جرمنی، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، سپین اور ملائیشیا کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت میسر ہو گی