اسرائیلی پولیس نے فلسطینی وزیر فادی الخدمی کو گرفتار کر لیاJuly 1, 2019By ویب ڈیسک0 اسرائیلی پولیس نے وزیر کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران نہ صرف گھر کی تلاشی لی بلکہ ان کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لیے ہیں۔