سر پر گیند لگنے کی صورت میں متبادل کھلاڑی کی اجازتJuly 19, 2019By ویب ڈیسک0 گیند سر پر لگنے کے بعد ٹیم کا ڈاکٹر اس بات کا تعین کرے گا کہ آیا وہ کھلاڑی مزید کھیل سکتا ہے یا نہیں