سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہDecember 13, 2023By Mehmood Ahmed0 تمام کیس جنوری کے آغاز پر مقرر کئے جائیں ، زیرِ التواء ہونے کو الیکشن میں تاخیر کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا ، تحریری حکمنامہ