پی ایس ایل10، پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئیDecember 21, 2024By ویب ڈیسک0 تقریب 11 جنوری کو ہوگی، تمام فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی