امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیاMarch 21, 2022By ویب ڈیسک0 ہولوکاسٹ یعنی یورپ میں یہودیوں کی نسل کشی کے بعد یہ آٹھویں مرتبہ ہے کہ امریکہ نے کسی جگہ نسل کشی کو تسلیم کیا ہے۔