موٹروے ایم 5 پر پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتارMarch 13, 2025By ویب ڈیسک0 گرفتار ملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا، گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا، موٹر وے پولیس