محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جھگڑے کے باعث جرمانہDecember 9, 2024By ویب ڈیسک0 آئی سی سی نے دونوں کھلاڑیوں کو جرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹس دیے جانے کی تصدیق کر دی۔