گورنر پنجاب نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کر دیےMay 4, 2019By شفیق شریف0 گورنر پنجاب کے بل پر دستخط کرنے کے ساتھ ہی پرانے بلدیاتی ادارے ماضی کا حصہ بن گئےہیں۔