خیبر پختونخوا حکومت کا اگلے سال سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہDecember 4, 2024By Hasnat Mughal0 60 سال عمر میں انتقال پر 10 لاکھ، اس سے اوپر کی صورت میں 5 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے ۔