ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےNovember 20, 2024By Lal Khan0 ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا