بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائیگاJanuary 17, 2025By ویب ڈیسک0 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ پہلے 3 مرتبہ مؤخر کیا جا چکا ہے