اسلام آباد کیلئے 4 نئے ڈیمز کی منصوبہ بندی، واپڈا سے فزیبلٹی رپورٹ طلبJuly 16, 2025By ویب ڈیسک0 پانی کی یومیہ طلب 120 ملین گیلن، فراہمی 80 ملین تک محدود ہے، رواں سال عملی اقدامات ہوں گے: طلال چودھری