ایران کے بوشہر پاور پلانٹ کے قریب حساس علاقے میں ویڈیو بنانے والا غیرملکی گرفتارJune 18, 2025By ویب ڈیسک0 ایرانی سیکیورٹی فورسز نے حساس تنصیبات کی حفاظت سخت کر دی، غیر ملکی کی گرفتاری پر تحقیقات جاری