سرگودھا: غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہJuly 22, 2020By نعمان مقصود0 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سے الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔