مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا، 53 ارب ڈالر لاگت آئے گیMarch 4, 2025By ویب ڈیسک0 ابتدا میں ملبہ ہٹانے اور عارضی رہائش گاہوں کا بندوبست کرنے میں 6 ماہ لگیں گے۔