غزہ میں قیامت صغریٰ ، الشفاء اسپتال کے اندر اور باہر لاشوں کے انبار ، دفنانے والا کوئی نہیںNovember 13, 2023By Mehmood Ahmed0 قابض فوج کا اسپتال کا محاصرہ ، ہر حرکت کرنیوالی چیز پر فائرنگ کر رہی ہے ، فلسطینی وزارت صحت