وزیراعظم کا غربت کے خاتمے کیلیے نئی وزرات بنانے کا اعلانMarch 27, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستان میں 43 فیصد بچے خوارک کی کمی کا شکار ہیں، عمران خان کا غربت کے خاتمے کے پروگرام کی تقریب سے خطاب