سویڈن و ہالینڈ کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کیا جائے، علامہ ابتسام الٰہی ظہیرJanuary 27, 2023By ویب ڈیسک0 جب تک توہین کے مرتکب شرپسندوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکوا نہیں دیتے اس وقت تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب