ترک صدر رجب طیب اردگان آج پاکستان کے دورے پر پہنچیں گےFebruary 12, 2025By ویب ڈیسک0 ترک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا، دورے کےدوران متعدد اہم معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان