طوفان ’بلبل‘ نے بھارت اور بنگلہ دیش میں تباہی مچا دیNovember 11, 2019By ویب ڈیسک0 ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان ’بلبل‘ کے باعث 20 افراد ہلاک جبکہ 20 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔