عمران خان اور شہباز شریف کا مل بیٹھنے کا عندیہMarch 16, 2023By ویب ڈیسک0 پوری سیاست قیادت کو سیاسی اختلافات ایک طرف کر کے ساتھ بیٹھنا ہوگا، شہباز کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان