الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرے ، سینٹ قرار داد کا نوٹیفکیشن جاریJanuary 6, 2024By Mehmood Ahmed0 قرارداد کی کاپی صدر مملکت، وزیراعظم ، الیکشن کمیشن ، دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال ، وزارت امور کو 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت