سپریم کورٹ کا بجٹ 32 ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 فیصد بڑھا دیا گیاJune 11, 2025By ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ کیلئے 6 ارب ، 54 کروڑ ، 51 لاکھ ، ہائیکورٹ کیلئے 2 ارب ، 17 کروڑ ، 3 لاکھ مختص