گجرات ڈویژن سمیت نئے تمام اضلاع کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہFebruary 15, 2023By ویب ڈیسک0 بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے کابینہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطلی کا ڈرافٹ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے