پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں ، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرمJuly 28, 2025By Mehmood Ahmed0 دہشتگردوں نے بھارت میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی ، حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے وہ پاکستان سے آئے