آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہAugust 5, 2020By ویب ڈیسک0 ریاست وکٹوریا میں ایک دن میں 725 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ نے ریاست میں ایک بار پھر کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔