کراچی:دنبہ گوٹھ میں ٹریفک حادثہ، دو بہنیں جاں بحق، باپ اور بچے زخمیMay 30, 2025By ویب ڈیسک0 موٹر سائیکل کو کار نے ٹکر ماری، پیچھے سے آنے والے ٹریلر نے کچل دیا