عاطف اسلم کے نئے گانے کی دھومJune 28, 2021By ویب ڈیسک0 یوٹیوب چینل سوفی کور پر دو گھنٹے قبل ریلیز کئے گئے گانے کو اب تک تقریبا تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔