مشہور پنجابی گلوکار حادثے میں ہلاکMarch 30, 2021By ویب ڈیسک0 دلجان کرتار پور سے امرتسر جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کی ٹرک سے ٹکر ہوئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔