ملک کے بعض علاقوں میں بارش کی پیش گوئیDecember 4, 2020By ویب ڈیسک0 کشمیر، گلگت بلتستان ، خطہ پوٹھوار اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے ۔