بھارت: پہلی خاتون مجرمہ کو پھانسی دینے کی تیاریFebruary 17, 2021By ویب ڈیسک0 مجرمہ شبنم نے اپنے ہی خاندان کے سات افراد کو 2008 میں نہایت بہیمانہ طریقے سے قتل کیا تھا۔