اسلام آباد: ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے حامل ملزمان گرفتارFebruary 15, 2020By ویب ڈیسک0 کامران علی نے 16 لاکھ روپے کے عوض کوریا اور تنزانیہ کی جعلی سفری دستاویزات حاصل کی تھیں۔