جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاJune 25, 2024By Lal Khan0 حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا