آرمی چیف سے جاپان کے سینئیر نائب وزیرخارجہ کی ملاقاتJanuary 24, 2020By ویب ڈیسک0 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، تعاون اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر