چوہدری برادران میں سیاست کے بعد جائیداد کا بھی بٹوارہ ، ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے پیٹشن دائرJanuary 16, 2024By Mehmood Ahmed0 چوہدری شجاعت کی درخواست پر حکم امتناع ، پرویز الٰہی ، قیصرہ الٰہی اور کشور سلطانہ 19 جنوری کو طلب