تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کیلئے چینی فرم کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخطApril 13, 2024By Lal Khan0 موجودہ تھرمل پاور پلانٹ کو اپ گریڈ کر کے 300میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ پر منتقل کیا جائے گا