حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر ایف بی آر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیاJanuary 30, 2024By Arshad Khan0 وفاقی کابینہ نےانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی