تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئےNovember 23, 2024By Lal Khan0 مشتاق علی ٹرافی کے افتتاحی میچ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر بھارتی بیٹر نے یہ کارنامہ سرانجام دیا